مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 947

جو اذکار یعنی دعائیں وغیرہ شارع سے کسی بھی وقت اور کسی بھی حالت سے متعلق منقول ہیں ان کو اختیار کرنا اور ان اذکار کو ان کے منقول اوقات میں پورا کرنا ہر شخص کے لئے مسنون ہے اگر ان اذکار کو پابندی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 948

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی یا لونڈی کے پاس صحبت کے لئے آئے تو دعا پڑھے اگر اس وقت (ان دونوں) مرد و عورت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 949

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شدت فکر و غم کے وقت یہ دعا پڑھتے (لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم لا الہ اللہ رب العرش العظیم لا الہ الا اللہ رب السموات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 950

حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں دو آدمی آپس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 951

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم مرغ کو بانگ دیتے سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگو کیونکہ وہ فرشتے کو دیکھتے ہیں اور جب گدھے کا رینگنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 952

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کے لئے نکلتے اور اونٹ پر سوار ہو جاتے تو پہلے تین بار اللہ اکبر اور پھر یہ پڑھتے دعا (سبحان الذی سخرلنا ہذا وما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 953

حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کرتے تو پناہ مانگتے، سفر کی مشقت اور محنت سے واپسی سے بری حالت سے (اعمال صالح اور اہل و مال میں ) زیادتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 954

حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جو شخص کسی نئی جگہ (خواہ سفر کی حالت میں یا حضر میں ) آئے اور پھر یہ کلمات کہے تو اس کو کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 955

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ! میں ایک بچھو کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ جس نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 956

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو بوقت سحر یہ کہتے ۔ سنی سننے والے نے اللہ کی تعریف کو جو میں نے کی اور اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو……

View Hadith