مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 530

اس باب کے تحت وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے مسافر کے روزہ کے بارے میں احکام و مسائل کا استنباط ہو گا کہ آیا سفر کی حالت میں روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ کہ مسافر کے لئے روزہ رکھنا افضل ہے یا روزہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 531

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کیا میں سفر کی حالت میں روزہ رکھوں؟ (یعنی اگر میں رمضان میں سفر کروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 532

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جہاد کے لئے روانہ ہوئے تو رمضان کی سولہویں تاریخ تھی ہم میں سے کچھ لوگوں نے (جو قوی تھے)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 533

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت سفر میں تھے کہ ایک جگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجمع دیکھا اور ایک شخص کو دیکھا جس پر دھوپ سے بچاؤ کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 534

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے ہم میں سے کچھ لوگ تو روزہ دار تھے اور کچھ لوگ بغیر روزہ کے تھے، جب ہم ایک منزل پر اترے تو گرمی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 535

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ فتح مکہ کے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ سے مکہ کی طرف روانہ ہوئے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سفر میں روزہ رکھا یہاں تک کہ جب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 536

حضرت انس بن مالک کعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مسافر کے لئے آدھی نماز موقوف کر دی ہے اسی طرح مسافر دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 537

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال رمضان کے مہینہ میں مکہ کی طرف چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا۔ یہاں تک کہ کراع الغمیم (جو مکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 538

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سفر میں رمضان کا روزہ رکھنے والا حضر میں (یعنی اپنے مستقر پر) روزہ نہ رکھنے والے کی طرح ہے۔ (ابن ما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مسافر کے روزے کا بیان – حدیث 539

حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں سفر کی حالت میں اپنے اندر روزہ رکھنے کی قوت پاتا ہوں کیا (روزہ رکھنے کی صورت میں) مجھ پر گناہ ہے……

View Hadith