مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1136

" عرفہ" ایک مخصوص جگہ کا نام ہے اور یہ زمان کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے بایں طور کہ نویں ذی الحجہ کو عرفہ کا دن کہتے ہیں۔ لیکن " عرفات" جمع کے لفظ کے ساتھ صرف اس مخصوص جگہ ہی کے لئے استعمال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1137

حضرت محمد بن ابوبکر ثقفی (تابعی) کے بارہ میں منقول ہے انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا جب کہ وہ دونوں صبح کے وقت منی سے عرفات جا رہے تھے، کہ آپ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1138

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تو اس جگہ قربانی کی ہے ویسے منی میں ہر جگہ قربان گاہ ہے لہٰذا تم اپنے ڈیروں میں قربانی کرو اور میں نے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1139

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں اللہ تعالیٰ بندہ کو عرفہ کے دن سے زیادہ آگ سے آزاد کرتا ہو (یعنی اس عرفہ کے دن عرفات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1140

حضرت عمرو بن عبداللہ بن صفوان (تابعی) اپنے ماموں سے کہ جن کا نام یزید بن شیبان تھا، نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ ہم میدان عرفات میں اس جگہ پر ٹھہرے ہوئے تھے جو ہمارے لئے متعین تھی۔ اور عمرو اس جگہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1141

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پورا میدان عرفات ٹھہرنے کی جگہ ہے، سارا منی قربان گاہ ہے، سارا مزدلفہ ٹھہرنے کی جگہ ہے اور مکہ کا ہر راستہ (اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1142

حضرت خالد بن ہوذہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفہ کے دن (میدان عرفات میں) اونٹ کے اوپر دونوں رکابوں پر کھڑے ہوئے لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرما……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1143

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد (حضرت شعیب) سے اور وہ اپنے دادا (حضرت عبداللہ بن عمرو) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ سب سے بہتر دعا عرفہ کے دن کی ہے (خواہ وہ میدان عرفات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1144

حضرت طلحہ بن عبیداللہ بن کریز کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں شیطان کو اتنا زیادہ ذلیل و راندہ اور اتنا زیادہ حقیر پر غیظ دیکھا گیا ہو جتنا کہ وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1145

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے (یعنی رحمت اور احسان و کریم کے ساتھ قریب ہوتا ہے) اور پھر فرشتوں……

View Hadith