صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 524

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، زبید ایامی، شعبی، براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے پہلے جو چیز ہم آج کے دن کرتے ہیں وہ یہ کہ نماز پڑھتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 525

مسدد، اسماعیل، ایوب، محمد، انس بن مالک کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس نے اپنے واسطے کیا اور جس نے نماز کے بعد ذبح کیا تو اس کی قربانی پوری ہوگئی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 526

معاذ بن فضالہ، ہشا م، یحیی ، بعجہ جہنی، عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کئے، عقبہ کے حصہ میں ایک جذعہ (چھ ماہ کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 527

مسدد، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، انہیں(حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا) مقام سرف ہی میں مکہ پہنچنے سے پہلے حیض……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 528

صدقہ، ابن علیہ، ایوب، ابن سیرین، انس بن مالک کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن فرمایا کہ جس شخص نے نماز سے پہلے ذبح کیا ہو وہ دوبارہ کرے، ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ!……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 529

محمد بن سلام، عبدالوہاب، ایوب، محمد ابن ابی بکرہ، ابوبکرہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس طرح آسمان وزمین کو اللہ تعالیٰ کے پیدا کرنے کے دن زمانہ گردش میں تھا، اسی طرح اب بھی گردش……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 530

محمد بن ابی بکر مقدمی، خالد بن حارث، عبیداللہ ، نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ قربانی کرنے کی جگہ میں قربانی کیا کرتے تھے، عبیداللہ نے بیان کیا یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – قربانیوں کا بیان – حدیث 533

قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، ابوقلابہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو سینگوں والے چت کبرے دنبے کی طرف متوجہ ہوئے اور ان دونوں کو اپنے پاتھ سے ذبح کیا، وہیب……

View Hadith