صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2460

عاصم بن علی ابن ابی ذئب مقبری ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2461

عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی ابن ابی حازم ابوحازم یزید بن رومان عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عروہ سے کہا اے میرے بھانجے ایک ایسا بھی وقت تھا کہ ہم ایک چاند دیکھتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2462

محمد بن بشار ابن ابی عدی شعبہ سلیمان ابوحازم ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں ایک دست یا کھر کے لئے بلایا جاؤں تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2463

ابن ابی مریم ابوغسان ابوحازم سہل سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہاجر عورت کو جس کے پاس ایک بوڑھا غلام تھا کہلا بھیجا کہ اپنے غلام کو حکم دے کہ ہمارے لئے منبر کی لکڑیاں تیار کرے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2464

عبدالعزیز بن عبداللہ محمد بن جعفر ابوحازم عبداللہ بن ابی قتادہ سلمی اپنے والد ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں مکہ کے بعض راستوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چند……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2465

خالد بن مخلد سلیمان بن بلال ابوطوالہ عبداللہ بن عبدالرحمن حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر میں تشریف لائے اور پانی مانگا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2466

سلیمان بن حرب شعبہ ہشام بن زید بن انس بن مالک انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے مر الظہران میں ایک خرگوش کو بھگا کر نکالا لوگ اس کے پیچھے دوڑے تو تھک گئے لیکن میں نے اس کو پکڑ لیا اور ابوطلحہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2467

اسماعیل مالک ابن شہاب عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود عبداللہ بن عباس صعب بن جثامہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابواء میں یا ودان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2468

ابراہیم بن موسیٰ عبدۃ ہشام عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ اپنا ہدیہ بھیجنے میں اس دن کا انتظار کرتے جب حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی باری ہوتی اس سے ان کی غرض رسول……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – ہبہ کرنے کا بیان – حدیث 2469

آدم شعبہ جعفر بن ایاس سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ام حفید نے جو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی خالہ تھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی……

View Hadith