سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1068

مسدد، سفیان، عمرو بن دینار، عطاء، حبیبہ بنت میسرہ، حضرت ام کرز کعبیہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ہیں برابر کی اور لڑکی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1069

مسدد، سفیان، عبیداللہ بن ابی یزید، حضرت ام کرز سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ پرندوں کو ان کے گھونسلوں سے اڑا کر تکلیف نہ دو۔ نیز میں نے آپ کا یہ فرمان بھی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1070

مسدد، حماد بن زید، عبیداللہ بن ابی یزید، سباع بن ثابت، حضرت ام کرز سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کی طرف سے دوبکریاں ہیں برابر کی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ ابوداؤد……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1071

حفص بن عمر، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر ایک لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلہ میں گروی رکھا ہوا ہے ساتویں دن اس کی طرف سے قربانی کی جائے۔ اس کا سر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1072

ابن مثنی، ابن عدی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلہ میں گروی رکھا ہوا ہے (لہذا) اس کی طرف سے ساتویں دن قربانی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1073

حسن بن علی، عبدالرزاق، ہشام بن حسان، حفصہ بنت سیرین، حضرت سلمان بن عامر ضبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کے لئے عقیقہ ہے لہذا اس کی طرف سے قربانی کرو اور اس کی تکلیف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1075

ابو معمر، عبداللہ بن عمرو، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حسین کی طرف سے ایک ایک دنبہ ذبح کیا تھا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1076

قعنبی، داؤد بن قیس، حضرت عمرو بن شعیب بسند والد بواسطہ دادا روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عقوق (والدین کی نافرمانی)……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 1077

احمد بن محمد بن ثابت، علی بن حسین، حضرت عبداللہ بن بریدہ کے والد بریدہ سے روایت ہے کہ زمانہ جاہلیت میں جب ہم میں سے کسی کے یہاں لڑکا پیدا ہوتا تو وہ ایک بکری ذبح کرتا اور بچہ کے سر پر بکری کا خون لگاتا۔……

View Hadith