سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 629

عمرو بن عون، ابن مبارک، جریر، ابی نضر، ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی نیا کپڑا زیب تن فرماتے تو اس کا نام لیتے یا تو قمیص یا عمامہ پھر فرماتے کہ اے اللہ آپ کی تعریف……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 631

مسلم بن ابراہیم، محمد بن دینار، جریر، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عبدالوہاب ثقفی نے اس روایت میں ابوسعید خدری کا ذکر نہیں کیا اور حماد بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 632

نصیر بن فرج، عبداللہ بن یزید، سعید، ابن ابی ایوب، ابومرحوم، سہل بن معاذ بن انس، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے یہ کھانا کھایا پھر کہا تمام تعریفیں اللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 633

اسحاق بن جراح، ابونضر، اسحاق بن سعید، حضرت ام خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت خالد بن سعید بن العاص فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ کپڑے لائے گئے ان میں ایک چھوٹی سیاہ چادر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 637

قتیبہ بن سعید، یزید، خالد بن موہب، لیث، ابن سعد، عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ، مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ قبائیں تقسیم فرمائیں لیکن مخرمہ کو کچھ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 638

محمد بن عیسی، ابوعوانہ، محمد بن عیسی، شریک، عثمان بن ابی زرعہ مہاجر، ابن عمر سے روایت ہے کہ (شریک اس حدیث کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں) کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے شہرت کا کپڑا……

View Hadith