سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 1

عبداللہ بن عامر بن زرارہ، علی بن مسہر، اعمش، ابراہیم، حضرت علقمہ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں منیٰ میں عبداللہ بن مسعود کے ساتھ تھا۔ حضرت عثمان ان کے ساتھ تنہائی میں ہوئے تو میں ان کے قریب بیٹھ گیا۔ حضرت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 2

احمد بن ازہر، آدم، عیسیٰ بن میمون، قاسم ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا نکاح میری سنت ہے جو میری سنت پر عمل نہ کرے اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں اور نکاح کیا کرو اس لئے کہ تمہاری کثرت پر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 3

محمد بن یحییٰ، سعید بن سلیمان، محمد بن مسلم، ابراہیم بن میسرہ، طاؤس، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا دو محبت کرنے والوں (میں محبت بڑھانے) کے لئے نکاح جیسی کوئی چیز نہ دیکھی گئی۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 4

ابومروان، محمد بن عثمان، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے حضرت عثمان بن مظعون کو مجرد رہنے سے منع فرما دیا اور اگر آپ ان کو اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے (تاکہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 5

بشر بن آدم، زید، معاذ بن ہشام، قتادہ، حسن، حضرت سمرة فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے مجرد رہنے سے منع فرمایا زید بن احزم کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے یہ حدیث سنا کر یہ آیت پڑھی بے شک ہم نے آپ سے پہلے رسول بھیجے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 6

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، شعبہ، ابی قزرہ، حکیم بن معاویہ فرماتے ہیں کہ ایک مرد نے نبی سے پوچھا کہ خاوند کے ذمہ بیوی کا کیا حق ہے آپ نے فرمایا جب خود کھائے تو اسے بھی کھلائے اور جب خود پہنے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 7

ابوبکر بن شیبہ، حسین بن علی، زائدہ ، شبیب بن غرقدہ، سلیمان بن حضرت عمرو بن احوص فرماتے ہیں کہ وہ حجة الوداع میں نبی اکرم کے ساتھ شریک ہوئے آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کی اور وعظ و نصیحت فرمائی پھر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 8

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان ، حماد بن سلمہ، علی بن زید جدعان، سعید بن مسیب، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو یہ حکم دیتا کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے تو عورت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 9

ازہر بن مروان، حماد بن زید، ایوب، قاسم، شیبانی، عبداللہ بن اوفی، حضرت معاذ جب شام سے آئے تو نبی اکرم کو سجدہ کیا آپ نے فرمایا معاذ! یہ کیا؟ عرض کیا میں شام گیا تو دیکھا کہ اہل شام اپنے مذہبی اور عسکری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 10

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، ابی نصر ، عبداللہ بن عبدالرحمن، مساور، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جو عورت بھی اس حال میں مرے کہ اس کا خاوند اس سے خوش……

View Hadith