سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 1

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کام کا میں تمہیں حکم دوں اس کو بجا لاؤ اور جس سے روکوں اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 2

محمد بن صباح، جریر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم چھوڑ دو مجھ سے وہ چیز جس کا بیان میں نے تم سے نہیں کیا کیونکہ تم سے پہلے لوگ ہلاک ہوئے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 3

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ ، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے فرمانبرداری کی میری اس نے اللہ کی فرمانبرداری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 4

محمد بن عبداللہ بن نمیر، زکریا بن عدی، ابن مبارک، محمد بن سوقہ، ابوجعفر سے مروی ہے کہ عبداللہ بن عمر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی بات سنتے (تو بیان کرتے وقت) نہ تو اس سے بڑھاتے اور نہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 5

ہشام بن عمار دمشقی، محمد بن عیسیٰ بن سمیع، ابراہیم بن سلیمان افطس، ولید بن عبدالرحمن جرشی، جبیر بن نفیر، حضرت ابوالدرداء سے مروی ہے کہ تشریف لائے ہمارے پاس جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 6

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ ، معاویہ بن قرہ ، قرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمیشہ ایک گروہ میری امت سے اللہ کی مدد میں رہے گا نہیں نقصان پہنچاسکے گا ان کو وہ شخص جو انہیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 7

ابوعبد اللہ، ہشام بن عمار، یحیی بن حمزة، ابوعلقمہ نصر بن علقمہ، عمیر بن اسود وکثیر بن مرة حضرمی، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، معاویہ بن قرة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ رسول……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 8

ابوعبد اللہ، ہشام بن عمار، جراح بن ملیح، ہم سے بیان کیا بکر بن زرعہ نے کہ میں نے ابوعنبہ الخولانی سے سنا ہے کہ جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 9

یعقوب بن حمید بن کا سب، قاسم بن نافع، حجاج بن ارطاة، عمرو بن شعیب، شعیب حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ کھڑے ہوئے حضرت معاویہ خطبہ دینے کے لئے فرمایا: تمہارے علماء کہاں ہیں ؟ تمہارے علماء کہاں ہیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 10

ہشام بن عمار، محمد بن شعیب، سعید بن بشیر، قتادہ، ابوقلابہ، ابواسماء و رحبی، ثوبان فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیشہ رہے گا ایک گروہ میری امت میں سے حق پر (اللہ……

View Hadith