مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان – حدیث 801

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص ہمیشہ شراب نوشی میں مبتلا رہے اور پھر مر جائے تو وہ اللہ تعالیٰ کے حضور میں بت پرست کی طرح حاضر……

View Hadith