مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1046

" ظلم" کے لغوی معنی ہیں " کسی چیر کو بے موقع اور بے محل رکھنا " یعنی جس چیر کی جو جگہ اور جو محل ہو اس کو وہاں کی بجائے دوسری جگہ اور دوسرے محل میں رکھنا! اور یہ مفہوم ہر اس چیز کو شامل ہے جو اپنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1047

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ظلم کرنا قیامت کے دن تاریکیوں کا باعث ہوگا " ۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ ظلم کو قیامت کے دن میدان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1048

حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بلاشبہ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے (یعنی دنیا میں اس کی عمر دراز کرتا ہے تاکہ وہ اپنے ظلم کا پیمانہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1049

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مقام حجر سے گزرے تو (صحابہ رضی اللہ عنہم سے) فرمایا کہ " تم ان لوگوں کے مکانات (کے کھنڈرات) میں نہ گھسنا جنہوں نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1050

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کا کوئی حق رکھتا ہو، اور وہ حق خواہ (غیب و برائی کرنے اور روحانی و جسمانی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1051

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (صحابہ رضی اللہ عنہم سے ) فرمایا " تم جانتے ہو مفلس کون ہے؟ بعض صحابہ رضی اللہ عنہم نے جواب دیا کہ ہم میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1052

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے حق داروں کو ان کے حقوق ادا کئے جائیں گے، یہاں تک کہ بے سینگ بکری کا قصاص(بدلہ) سینگ دار بکری سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1053

حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم امعہ نہ ہو یعنی یہ نہ کہو کہ اگر لوگ ہمارے ساتھ طلم کریں گے تو ہم بھی ان کے ساتھ ظلم کریں گے بلکہ تم اپنے آپ کو اس امر پر قائم رکھو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1054

" حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو لکھا کہ آپ مجھ کو ایک نصیحت نامہ لکھ کر بھیج دیجئے (جس پر میں عمل پیرا ہو سکوں اور آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1055

" حضرت ابن مسعو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت۔ (اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَلَمْ يَلْبِسُوْ ا اِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ) 6۔ الانعام : 82)۔ نازل ہوئی تو اس سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith