مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 1

حدود حرم سے باہر ہر جگہ شکار کرنا حلال ہے بشرطیکہ شکار کرنے والا حالت احرام میں نہ ہو، چنانچہ شکار کا مباح ہونا کتاب و سنت ( یعنی قرآن مجید اور احادیث نبوی ) سے ثابت ہے اور اجماع امت بھی اسی پر ہے البتہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 2

" حضرت عدی ابن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ " جب تم اپنے کتے کو چھوڑو تو اللہ کا نام ذکر کرو ( یعنی جب تم شکار کے لئے اپنے سکھائے ہوئے کتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 3

اور حضرت عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم تربیت یافتہ ( یعنی سکھائے ہوئے ) کتوں کو ( شکار کے پیچھے ) چھوڑتے ہیں !؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 4

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا " اے اللہ کے نبی ! ہم ایک ایسی قوم کے درمیان سکونت پذیر ہیں جو اہل کتاب ہے ، تو کیا ہم ان کے برتنوں میں کھا پی سکتے ہیں ، اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 5

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر تم ( اللہ کا نام لے کر کسی شکار پر ) اپنا تیر چلاؤ اور پھر وہ ( شکار تیر کھا کر تمہاری نظروں سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 6

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شکاری کے حق میں کہ جو اپنے شکار کو تین دن کے بعد پائے فرمایا ( اس کو کھا لو تاوقتیکہ اس میں بو پیدا نہ ہو گئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 7

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ( ایک مرتبہ ) صحابہ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کے شرک کا زمانہ بہت قریب کا ہے ( یعنی وہ نو مسلم جنہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 8

" اور حضرت ابوطفیل کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ سوال کیا گیا کہ " کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ ( اہل بیت ) کو کسی چیز کے ذریعہ خصوصیت و امتیاز عطا کیا ہے یعنی کیا یہ صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 9

" اور حضرت رافع بن خدیج کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کل دشمن ( یعنی کفار ) سے ہمارا مقابلہ ہونے والا ہے اور ہمارے پاس چھریاں نہیں ہیں ( یعنی ہو سکتا ہے کہ جنگی ہنگاموں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار کا بیان – حدیث 10

" اور حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان ( کعب ) کے پاس ( بکریوں کا ) ایک ریوڑ تھا جو مدینہ کی ایک پہاڑی سلع پر چرا کرتا تھا ، ( ایک دن ) ہماری ایک لونڈی نے ایک بکری کو دیکھا کہ وہ مرا……

View Hadith