مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 910

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ دنیا میں بھیجی (یعنی شریعت پر ایمان لایا اور نماز قائم کی اور رمضان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 911

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر مجھے یہ خوف ولحاظ نہ ہوتا کہ بہت سے (وہ ) مسلمان (جو مفلس ونادار ہیں) اپنے بارے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 912

اور حضرت سہل ابن سعد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ کی راہ میں ایک دن کی چوکیداری دنیا سے اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہے ۔" ( بخاری ومسلم )

تشریح :
یا تو یہ مطلب ہے کہ جہاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 913

اور حضرت سلمان فارسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جہاد میں ایک دن اور ایک رات کی چوکیداری کی خدمت انجام دینا ایک مہینے کے روزے اور شب بیداری سے بہتر ہے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 914

اور حضرت ابوعبس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس بندے کے پاؤں اللہ کی راہ (یعنی جہاد میں ) گرد آلود ہو جاتے ہیں تو پھر اس کو (دوزخ کی آگ نہیں چھوتی ۔" (بخاری)

تشریح :
یہ ارشاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 916

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " انسانی زندگی میں بہترین زندگی اس شخص کی ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی باگ پکڑ لے اور جب کسی کی خوفزدہ آواز یا کسی کے فریاد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 917

امام نووی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ان لوگوں کے مسلک کی دلیل ہے جو مخالطت (یعنی دنیا والوں کے درمیان رہن سہن پر گوشہ گزینی کو فضیلت دیتے ہیں ۔ چنانچہ اس سلسلہ میں مشہور اختلافی اقوال یہ ہیں کہ حضرت امام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 918

اور حضرت زید ابن خالد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جس شخص نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان درست کیا اس نے (گویا) جہاد (ہی ) کیا (یعنی وہ بھی جہاد کرنے والوں کے حکم……

View Hadith