مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 502

اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ کن چیزوں سے روزہ جاتا رہتا ہے اور کن چیزوں سے روزہ کا ثواب باطل ہو جاتا ہے نیز یہ کہ وہ کون سی چیزیں ہیں جن سے روزہ کا ثواب کم ہو جاتا ہے لہٰذا ان تمام چیزوں سے اجتناب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 503

کسی شخص کو روزے کا خیال نہ رہا اور اس وجہ سے اس نے کچھ کھا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ فاسد نہیں ہو گا، خواہ روزہ فرض ہو یا نفل کسی شخص نے بھول کر جماع شروع کیا پھر فورا ہی یاد آ گیا کہ روزہ دار ہوں تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 504

سب سے پہلے یہ بات جان لینی ضروری ہے کہ روزہ فاسد ہو جانے کی صورت میں کفارہ کن لوگوں پر اور کن حالات میں لازم ہو گا۔ کفارہ اس وقت لازم ہوتا ہے جب کہ روزہ رکھنے والا مکلف یعنی عاقل و بالغ ہو، روزہ رمضان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 505

ایک عورت نے قصدا کھانا کھایا یا برضاء و رغبت جماع کرایا اور اسی دن اس کے ایام شروع ہو گئے یا نفاس میں مبتلا ہو گئی تو اس کے ذمہ سے کفارہ ساقط ہو جائے گا، اسی طرح اگر کوئی شخص اس دن کسی ایسے مرض اور ایسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 506

ایک روزے کے کفارے میں ایک غلام آزاد کرنا چاہئے خواہ وہ غلام کافر ہی کیوں نہ ہو۔ اگر دم استطاعت کے سبب غلام آزاد کرنا ممکن نہ ہو یا کسی جگہ غلام نہ ملتا ہو تو پھر دو مہینے یعنی پورے ساٹھ دن پے در پے روزے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 507

اس بارہ میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اگر کسی ایسی چیز سے روزہ فاسد ہو جو غذا کی قسم سے نہ ہو یا اگر ہو تو کسی شرع عذر کی بنا پر اسے پیٹ یا دماغ میں پہنچایا گیا ہو یا کوئی ایسی چیز ہو جس سے شرمگاہ کی شہوت پوری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 508

روزہ دار کے لئے کسی چیز کا چکھنا (یعنی چکھ کر تھوک دینا) ذخیرہ میں منقول ہے کہ روزہ دار کے لئے بلا ضرورت کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے ہاں عذر کی صورت میں مکروہ نہیں ہے مثلاً کوئی شخص کھانے پینے کی کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 509

ایسے اعذار کہ جن کی بنا پر روزہ نہ رکھنا مباح ہے دس ہیں۔
(١) مرض(٢) سفر (٣) اکراہ یعنی زبردستی (٤) حمل (٥) ارضاع یعنی دودھ پلانا (٦) بھوک(٧) پیاس(٨) بہت زیادہ بڑھاپا (٩) حیض (٠١) نفاس ۔ ان عوارض اور اعذار کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 510

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص (روزے کی حالت میں) لغو و باطل کلام اور بے ہودہ افعال نہ چھوڑے گا تو اللہ کو اس بات کی پرواہ نہیں ہو گی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – روزہ کو پاک کرنے کا بیان – حدیث 511

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے روزہ کی حالت میں (اپنی ازواج کا ) بوسہ لیتے تھے اور (انہیں) اپنے بدن سے لپٹاتے تھے (کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith