مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 32

باہمی لین دین اور خرید وفروخت کے معاملات میں نرمی اور مسامحت اختیار کرنا معاشرتی تعلقات کے استحکام اور آپس کے تعاون وہمدردی کے نقطہ نظر سے انتہائی ضروری ہے چنانچہ اس باب میں اسی موضوع سے متعلق احادیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 33

حضرت جابر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر اپنی رحمت نازل فرمائے جو بیچنے میں خریدنے میں اور تقاضہ کرنے میں نرمی کرتا ہے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 34

حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگو (یعنی گزشتہ امتوں میں ) سے ایک شخص کا واقعہ ہے کہ جب اس کے پاس موت کا فرشتہ اس کی روح قبض کرنے آیا تو اس سے پوچھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 35

حضرت ابوقتادہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی تجارتی زندگی میں زیادہ قسمیں کھانے سے پرہیز کرو کیونکہ تجارتی معاملات میں زیادہ قسمیں کھانا پہلے تو کاروبار کو رواج دیتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 36

حضرت ابوذر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین شخص ہیں کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ تو ان سے مہربانی وعنایت کا کلام کرے گا نہ بنظر رحمت و عنایت ان کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 37

حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قول وفعل میں نہایت سچائی اور نہایت دیانتداری کے ساتھ کاروبار کرنے والا شخص نبیوں صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہوگا (ترمذی دارمی دارقطنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 38

قیس بن غرزہ (جو سوداگری کرتے تھے) کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہم لوگوں کو یعنی سودا گروں کو سماسرہ کہا جاتا تھا۔ چنانچہ ایک دن کا ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – معاملات میں نرمی کرنے کا بیان – حدیث 39

حضرت عبید ابن رفاعہ تابعی اپنے والد محترم حضرت رفاعہ ابن رافع انصاری صحابی سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن تاجر لوگوں کا حشر فاجروں……

View Hadith