مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 981

حذر حا اور ذال کے زبر اور راء کے جز کے ساتھ کے معنی ہیں بچنا پرہیز کرنا، چوکنا رہنا، اور حذر کے زبر اور ذال کے زیر کے ساتھ بیدار و مستعد مرد کو کہتے ہیں ۔ تانی کے معنی ہیں کسی کام و معاملہ میں جلدی بازی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 982

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
لدغ کے معنی ہیں ڈسنا، سانپ اور بچھو کا کاٹنا، جحر سوراخ اور بل کو کہتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 983

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ عبدالقیس کے سردار اشج سے فرمایا کہ تمہارے اندر جو دو خوبیاں ہیں ان کو اللہ بہت پسند کرتا ہے (خواہ کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 984

" اور حضرت سہل بن ساعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کسی کام میں آہستگی و بردباری اللہ کی طرف سے ہے یعنی یہ خوبی الہام الٰہی کے ذریعہ کسی انسان کو حاصل ہوتی ہے اور جلد بازی شیطان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 985

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کوئی شخص کامل بردبار نہیں ہوتا جب تک اس کو لغزش نہ ہوئی ہو اور کوئی شخص کامل حکیم نہیں ہوتا جب تک کہ اس کو تجربہ حاصل نہ ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 986

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے ایک شخص نے عرض کیا کہ حضرت مجھ کو کوئی ایسی وصیت فرما دیں جس پر میں اپنے کاموں اور معاملات میں عمل کروں اور جس کی وجہ سے میرا کوئی عمل و کام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 987

" اور حضرت مصعب بن سعد نے اپنے والد سے ایک روایت نقل کی ہے کہ جس کے بارے میں حدیث کے راوی حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اس حدیث کو حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 988

" اور حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیک راہ روش کسی کام میں آہستگی اور غور و فکر کے لئے تاخیر کرنا، اور میانہ روی وہ خوبیاں ہیں جو نبوت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 989

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیک سیرت نیک راہ روش اور میانہ روی وہ خوبیاں ہیں جو نبوت کے پچیس اجزاء میں سے ایک جز ہیں۔ (ابوداؤد)

تشریح
ہدی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – نرمی و مہربانی حیاء اور حسن خلق کا بیان – حدیث 990

" اور حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جب کوئی شخص کوئی ایسی بات کہے جس کا وہ اخفاء چاہتا ہوں اور پھر وہ چلا جائے تو اس کی وہ بات……

View Hadith