مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 356

اعلان نکاح
نکاح کا اعلان کرنا مستحب ہے چنانچہ فرمایا گیا ہے کہ نکاح کا اعلان کرو اگرچہ دف بجا کر ہی کیوں نہ اعلان کرنا پڑے، دف بجانے کے سلسلہ میں علماء کے اختلافی اقوال ہیں چنانچہ بعض حضرات یہ فرماتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 357

حضرت ربیع بن معوذ بن عفرا کہتی ہیں کہ جب میں نکاح کے بعد اپنے شوہر کے گھر رخصت ہو کر آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے اور میرے بستر پر اس طرح بیٹھ گئے جس طرح تم میرے بستر پر بیٹھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 358

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شوال کے مہینے میں نکاح کیا اور پھر تین سال کے بعد شوال ہی کے مہینے میں مجھے رخصت کرا کر اپنے گھر لائے اب تم ہی بتاؤ رسول کریم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 359

اور حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جن شرطوں کا پورا کیا جانا تمہارے لئے ضروری ہے ان میں سب سے اہم شرط وہ ہے جس کے ذریعہ تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے ( بخاری ومسلم)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 360

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کئی مرد اپنے نکاح کا پیغام اپنے کسی مسلمان بھائی کے پیغام پر نہ بھیجے تاآنکہ وہ اس سے نکاح کر لے یا اس کو ترک کر دے ( بخاری ومسلم)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 361

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کسی شخص سے اپنی کسی دینی بہن کے بارے میں یہ نہ کہے کہ اس کو طلاق دیدو اور اس عورت کو طلاق دلوانے کا مقصد یہ ہو کہ وہ اس کے پیالہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 362

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع کیا ہے اور شغار یہ ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے آدمی سے اپنی بیٹی کا نکاح اس شرط پر کر دے کہ اس دوسرے شخص کو اپنی بیٹی کا نکاح اس سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 363

اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے سے منع فرمایا ہے نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں رہنے والے گدھوں کا گوشت کھانے سے بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 364

جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اجماع و اتفاق ہے کہ متعہ حرام ہے، لیکن نہ معلوم شیعہ کیوں اب بھی اسے جائز کہتے ہیں۔ بڑی عجیب بات یہ ہے کہ شیعوں کی کتابوں میں تو انہی کی صحیح احادیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 365

حضرت عبداللہ ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز میں پڑھا جانے والا تشہد بھی سکھایا اور کسی حاجت وضرورت کے وقت جو تشہد پڑھا جائے اس کی تعلیم بھی دی ۔ چنانچہ نماز کا تشہد……

View Hadith