سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1630

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی میں نے پہلی کا چاند دیکھ لیا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم اس بات……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1631

حضرت براء بیان کرتے ہیں نبی اکرم کے اصحاب میں سے جب کوئی صاحب روزہ رکھتے اور ان کے سامنے کھانے کا سامان آتا اور اسے کھانے سے پہلے سوجاتے تو وہ اس ساری رات میں اور اس سے اگلے دن شام تک کچھ نہیں کھاسکتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1632

حضرت عدی بن حاتم بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے اپنے تکیے کے نیچے سیاہ دھاگہ رکھا اور ایک سفیددھاگہ رکھا لیکن میرے سامنے تو کوئی چیزواضح نہیں ہوئی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1633

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت زید بن ثابت نے یہ بات بیان کی میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سحری کی ہے پھر آپ نماز کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے دریافت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1635

ابوقیس بیان کرتے ہیں حضرت عمروبن العاص ہمیں یہ ہدایت کی کہ ہم ان کے لئے کھانا تیار کریں تاکہ سحری میں کھالیں لیکن انہوں نے زیادہ کھانا نہیں کھایا ہم نے عرض کی آپ نے ہمیں ہدایت کی اور خود زیادہ کھایا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1636

سیدہ حفصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جو شخص رات کے وقت سحری سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے اس کا روزہ نہیں ہوتا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں فرض روزے کے بارے میں میری بھی یہی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1639

حضرت سلیمان بن عامر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی شخص افطاری کرنے لگے اسے کھجور کے ساتھ افطاری کرنی چاہیے اگر وہ نہ ملے تو پانی کے ساتھ افطاری کرنی چاہیے کیونکہ پانی……

View Hadith