سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 130

بنوعبدالمطلب سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب زبیربن سعید بیان کرتے ہیں مجھے عبداللہ بن علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ایک روایت کا پتہ چلاجوانہی کے محلے میں رہتے تھے کہتے ہیں میں ان کے پاس آیا اور ان سے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 131

سلمہ بن صخر بیان کرتے ہیں میں ایک ایسا شخص تھا جو بیوی کے ساتھ اتنی مرتبہ صحبت کیا کرتا تھا جو عام طور پر لوگ نہیں کرتے جب رمضان کا مہینہ آیا تو مجھے یہ اندیشہ ہوا کہ شاید میں رات کے وقت ایسی کسی حرکت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 132

شعبی بیان کرتے ہیں فاطمہ بنت قیس بیان کرتے ہیں کہ ان کے شوہر نے ان کو تین طلاقیں دے دیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے انہیں خرچ یا رہائش کی سہولت نہیں دی۔ سلمہ بیان کرتے ہیں میں نے اس بات کا تذکرہ ابراہیم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 134

حضرت عمربیان کرتے ہیں ہم پروردگار کی کتاب اور نبی کی سنت کا حکم ایک عورت کے بیان کی وجہ سے ترک نہیں کریں گے جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اس کو رہائش اور خرچ کا حق حاصل ہوگا۔
یہی روایت ایک اور سند……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 135

حضرت عمر بیان کرتے ہیں ہم ایک خاتون کے بیان کو اللہ کے دین کے معاملے میں (بنیاد بننے کی) اجازت نہیں دیں گے جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اسے رہائش اور خرچ کا حق حاصل ہوگا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 136

ابوسلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ وہ اور حضرت ابن عباس حضرت ابوہریرہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ان لوگوں نے ایک ایسے شخص کامسئلہ چھیڑ دیا جوفوت ہوجائے اور اس کی وفات کے کچھ دن بعد بچے کی پیدائش……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 138

ابوسنابل بیان کرتے ہیں سبیعہ بنت حارث نے اپنے شوہر کی وفات کے بیس سے کچھ دن بعد بچے کو جنم دیا جب وہ نفاس میں مبتلاہوئی انہوں نے بناؤ سنگھار کیا تو اس بات پر ان پر اعتراض کیا گیا انہوں نے اپنے معاملے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – طلاق کا بیان۔ – حدیث 139

اسود بیان کرتے ہیں سبیعہ بنت حارث نامی خاتون نے اپنے شوہر کی وفات کے کچھ دن بعد بچے کو جنم دیا انہوں نے بناؤ سنگھار کیا تو ابوسنابل نے ان پر اعتراض کیا اس خاتون نے اپنے معاملے کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ……

View Hadith