سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2006

حضرت ابوبردہ بن ابوموسی اپنے والد (حضرت ابوموسی اشعری) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور حضرت معاذ بن جبل کو یمن بھیجا اور ہدایت کی تم ( جو چاہو پیؤ) لیکن نشہ آور چیز نہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2008

حضرت عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے سب سے پہلے اس چیز کو انڈیلا جائے گا جیسے برتن کو انڈیلا جاتا ہے۔ راوی کہتے ہیں یعنی اسلام میں شراب کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2009

حضرت ابوعبیدہ بن جراح بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے دین کا آغاز نبوت اور رحمت سے ہوا پھر رحمت اور حکومت رہے گی پھر بے فائدہ حکومت ہوگی پھر حکومت اور ظلم آجائیں گے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2010

حضرت مغیرہ بن شعبہ کے صاحبزادے عروہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص شراب فروخت کرےتو اسے خنزیر کی بھی خریدفروخت شروع کردینی چاہیے۔
امام ابومحمد دارمی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2011

عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے شراب کی خرید و فروخت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک دوست تھا جو ثقیف یا شاید دوس کے قبیلے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2012

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر کو اطلاع ملی حضرت سمرہ شراب فروخت کرتے ہیں تو انہوں نے فرمایا اللہ تعالیٰ سمرہ کو موت دیدے کیا اسے پتہ نہیں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2013

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص مدہوش ہوجائے تو اسے کوڑے لگاؤ جب کوئی نشہ کرے تو اسے کوڑے لگاؤ پھر جب نشہ کرے تو اسے کوڑے لگاؤ پھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2014

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا زنا کرنے والا زنا کرتے وقت مومن نہیں ہوتا۔ چوری کرنے والا چوری کرتے وقت مومن نہیں ہوتا اور شراب پینے والا شراب……

View Hadith