سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1551

حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کے حوالے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھالیا کرتے تھے جب کہ عید قربان کے دن گھر واپس آنے تک کچھ نہیں کھاتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1552

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے عید کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہے آپ نے خطبہ دینے سے پہلے نماز ادا کی تھی اور یہ نماز اذان اور اقامت کے بغیر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1553

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات گواہی دے کر کہتا ہوں کہ آپ نے عید کے دن خطبہ دینے سے پہلے نماز ادا کی تھی پھر آپ نے خطبہ دیا تھا پھر آپ نے یہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1554

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر اور حضرت عثمان کی اقتداء میں نماز عید ادا کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے یہ حضرات عید کے دن خطبہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1555

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن تشریف لے گئے تو آپ نے دو رکعت پڑھائیں آپ نے ان دو رکعت سے پہلے یاان کے بعد کوئی اور نماز نہیں ادا کی۔ امام ابومحمد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1556

عبداللہ بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں کہا کرتے تھے اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں کہا کرتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1558

سلمہ بیان کرتے ہیں نعیم میرے والد کا یہ بیان ہے کہ میں نے اپنے والد اور چچا کے ہمراہ حج کیا میرے والد نے مجھ سے فرمایا کیا تم دیکھ رہے جو صاحب سرخ اونٹ پر سوار خطبہ دے رہے ہیں یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1559

سیدہ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں میرے والد کی قسم ہمیں یہ ہدایت کی گئی تھی کہ ہم عیدالفطر کے دن اور عید قربان کے دن جوان اور بوڑھی خواتین کو لے کر آیا کریں جو حیض والی خواتین ہیں وہ جماعت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – عیدین کا بیان – حدیث 1560

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز عید میں شرکت کی آپ نے پہلے نماز ادا کی پھر خطبہ دیا پھر آپ حضرت بلال کے ساتھ ٹیک لگا کر کھڑے ہوئے اور خواتین……

View Hadith