سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 1

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے دریافت کیا یا رسول اللہ! آدمی نے زمانہ جہالت میں جو عمل کیا ہو کیا اس پر مواخذہ ہوگا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اسلام لانے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 2

حضرت وضین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ہم جاہلیت میں مبتلا لوگوں اور بتوں کے پجاری تھے۔ ہم اپنی اولاد کو قتل کر دیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 3

مجاہد بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے غلام نے بتایا کہ اس کے گھر والوں نے اسے ایک پیالہ دے کر اپنے باطل معبودوں کے پاس بھیجا اس پیالے میں مکھن اور دودھ تھا۔ وہ غلام کہتا ہے ان معبودوں کے خوف کی وجہ سے میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 4

ابورجاء رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں زمانہ جاہلیت میں ہمارا یہ حال تھا کہ جب ہم کسی خوبصورت پتھر کے پاس پہنچتے تو ہم اس کی عبادت کرنے لگتے تھے اور اگر ہمیں کوئی پتھر نہ ملتا تو ہم ریت کا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 5

حضرت کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے (اپنی آسمانی کتاب تورات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ) ان الفاظ میں پایا۔ محمد اللہ کے رسول ہیں۔ وہ سخت مزاج اور سخت دل نہیں ہیں۔ بازاروں میں چیخ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 6

حضرت ابن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نے اپنی آسمانی کتاب تورات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ ان الفاظ میں پایا ہے۔
بے شک ہم نے تمہیں گواہ خوشخبری دینے والا،ڈرانے والا پناہ گاہ بنا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 7

حضرت کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں(تورات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں ) پہلی لائن میں یہ تحریر ہے " محمد اللہ کے رسول ہیں۔ میرے اختیار کردہ بندے ہیں وہ سخت مزاج نہیں اور سخت دل نہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 8

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت کعب سے دریافت کیا آپ حضرات نے تورات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ کن الفاظ میں پایا ہے؟ تو حضرت کعب نے جواب دیا ہم نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 9

حضرت جبیر بن نفیر حضرمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے تمہارے پاس ایک ایسا رسول آیا ہے جو سست اور کاہل نہیں ہے اس کی آمد کا مقصد یہ ہے کہ وہ غفلت میں مبتلا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 10

حضرت عامر بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے ایک صحابی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ کام تھا صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چلتے ہوئے ان کے گھر تک تشریف……

View Hadith