صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2177

یوسف بن محمد، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن امیہ، سعد بن ابی سعید، ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے کہا تین آدمی ہیں جن کا میں قیامت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2178

محمد بن علاء، ابواسامہ، بریدہ، ابوبردہ، ابوموسی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں یہود اور نصاری کی مثال اس شخص کی ہے جس نے کچھ آدمیوں کو کام پر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2179

ابو الیمان ، شعیب، زہری، سالم بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم سے پہلی امت میں سے تین آدمی راستہ چل رہے تھے یہاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2180

سعید بن یحیی بن سعید، یحیی بن سعید، اعمش، شقیق، ابومسعود انصاری روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ہم کو صدقہ کا حکم دیتے تو ہم میں سے کوئی شخص بازار جاتا بوجھ لادتا اور ایک مد……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2181

مسدد، عبدالواحد، معمر ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ آگے بڑھ کر قافلہ والوں سے ملیں اور شہری کسی دیہاتی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2182

عمر بن حفص، حفص، اعمش، مسلم، مسروق، خباب کہتے ہیں کہ میں ایک لوہار تھا میں نے عاص بن وائل کا کام کیا تو میری مزدوری اس کے پاس جمع ہوگئی میں اس کے پاس تقاضا کرنے گیا تو اس نے کہا واللہ میں تجھے نہ دوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2183

ابو النعمان، ابوعوانہ، ابوبشر، ابوالمتوکل، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت سفر کے لئے روانہ ہوئی یہاں تک کہ عرب کے ایک قبیلہ میں پہنچی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2184

محمد بن یوسف، سفیان، طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابوطیبہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے لگائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع یا دو صاع……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2185

موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلائی۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2186

مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلوائی اگر اس……

View Hadith