صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1890

اسماعیل، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ مجھے خرید و فروخت میں لوگ دھوکہ دیتے ہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1891

ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے آیت، وَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِي الْيَتٰمٰى فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1892

ابونعیم، سفیان، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر غصب کرنے والے کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہوگا جس کے ذریعہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1893

محمد بن کثیر، سفیان، ہشام، عروہ، زینب بنت ام سلمہ، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تو صرف انسان ہوں تم میرے پاس مقدمہ لے کر آتے ہو، بہت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1894

مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کنواری عورت کا نکاح نہ کیا جائے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1895

علی بن عبداللہ ، سفیان، یحیی بن سعید، قاسم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خاندان کی ایک عورت کو خوف ہوا کہ ان کا ولی ان کا نکاح کردے گا جو انہیں ناپسند تھا تو انہوں نے انصار میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1896

ابونعیم، شیبان یحیی ، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیوہ کا نکاح نہ کیا جائے جب تک کہ اس سے حکم نہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1897

ابوعاصم، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، ذکوان، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کنواری سے اجازت لی جائے، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1898

عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام اپنے والد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے خیال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حلوہ اور شہد پسند فرماتے تھے اور جب عصر کی نماز……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – حیلوں کا بیان – حدیث 1899

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے روایت کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ شام کی طرف روانہ ہوئے جب مقام سرغ میں پہنچے تو انہیں خبر ملی کہ شام میں وبا پھیلی ہوئی……

View Hadith