صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2332

سلیمان بن حرب، شعبہ، سلمہ بن کہیل، سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں کہ میں سلیمان بن ربیعہ اور زید بن صوحان کے ساتھ ایک جنگ میں شریک تھا، میں نے ایک کوڑا پایا، مجھ سے ایک شخص نے کہا اس کو پھینک دے میں نے کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2333

عبدان، کے والد، شعبہ سے انہوں نے سلمہ سے اس حدیث کو بیان کیا اور کہا کہ میں اس کے بعد ان سے مکہ میں ملا تو انہوں نے کہا مجھے یاد نہیں کہ تین سال تک یا ایک سال تک اعلان کرنے کو کہا تھا۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2334

محمد بن یوسف، سفیان، ربیعہ، یزید (منبعث کے غلام) زید بن خالد سے روایت کرتے ہیں، کہ ایک اعرابی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لقطہ کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو ایک سال……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2335

اسحاق بن ابراہیم۔ نضر، اسرائیل، ابواسحاق ، براء، ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ح ، عبداللہ بن رجاء اسرئیل ابواسحاق براء۔ حضرت ابوبکر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا، کہ میں مدینہ کی طرف ہجرت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2337

اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، (دستوائی) ہشام قتادہ، ابومتوکل ناجی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2337

ظلم اور غصب کا بیان اور اللہ تعالی کا قول کہ، اللہ تعالی کو اس سے غافل نہ خیال کرو ، جو ظلم کرنے والے کرتے ہیں انہیں تو اللہ تعالی صرف اس دن کے لئے مہلت دے رہا ہے، جس دن ان کی آنکھیں پتھرا جائیں گی ،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2338

موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، صفوان بن محرز مازنی سے روایت کرتے ہیں، کہ میں ابن عمر کے ساتھ ایک بار ان کا ہاتھ پکڑے ہوئے چلا جا رہا تھا، کہ ایک شخص سامنے آیا اور کہا کہ تم نے سرگوشی کرنے کے متعلق نبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2339

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ تو اس پر ظلم کرے، اور نہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2340

عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم، عبیداللہ بن ابی بکر بن انس، حمید طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اپنے ظالم یا مظلوم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 2341

مسدد، معتمر، حمید، انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو، لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مظلوم کی مدد کرنا……

View Hadith