صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 445

اسحاق بن نصر، ابواسامہ، برید، ابوبردہ، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میرے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آیا، آپ نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور کھجور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 446

مسدد، یحیی ، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا تاکہ آپ اس کی تحنیک کردیں بچے نے آپ کی گود میں پیشاب کردیا، آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 447

اسحاق بن نصر، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ، اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں عبداللہ بن زبیر سے مکہ ہی میں حاملہ ہوگئی تھی، حمل کے دن پورے ہونے کو تھے کہ مدینہ کے لئے روانہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 448

مطر بن فضل، یزید بن ہارون، عبداللہ بن عون، انس بن سیرین، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ابوطلحہ کا ایک بچہ بیمار تھا، ابوطلحہ باہر گئے تو بچے کا انتقال ہوگیا، جب ابوطلحہ واپس آئے تو پوچھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 450

ابوالنعمان، حماد بن زید، ایوب، محمد، سلمان بن عامر کہتے ہیں کہ لڑکے کا عقیقہ کرنا چاہئے
اور حجاج نے بواسطہ حماد بیان کیا کہ ہم سے ایوب نے، قتادہ، ہشام اور حبیب اور ابن سیرین سے انہوں نے سلمان سے انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 451

عبداللہ بن ابی اسود، قریش بن انس، حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ مجھے ابن سیرین نے حکم دیا کہ حسن بصری سے دریافت کروں کہ عقیقہ کی حدیث انہوں نے کس سے سنی ہے؟چنانچہ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 452

عبدان، عبداللہ ، معمر، زہری، ابن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ تو فرع اور نہ ہی عتیرہ کوئی چیز ہے اور فرع اونٹنی کے سب سے پہلے بچے کو کہتے ہیں جو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – عقیقہ کا بیان – حدیث 453

علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فرع اور عتیرہ کوئی چیز نہیں ہے اور فرع اونٹنی کے سب سے پہلے بچے کو کہتے……

View Hadith