صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 553

ابو الیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس معراج کی رات میں مقام ایلیا میں دو پیالے لائے گئے ایک شراب کا دوسرا دودھ کا تھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 554

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، انس کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے ایسی حدیث سنی ہے جو میرے علاوہ کوئی شخص تم سے بیان نہیں کرے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ جہالت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 555

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن اور ابن مسیب دونوں حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زنا کرنے والا زنا نہیں کرتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 557

احمد بن یونس، ابن شہاب، عبدربہ ابن نافع، یونس، ثابت بنانی، انس کہتے ہیں کہ ہم پر شراب حرام کی گئی اور جس وقت وہ حرام کی گئی ہم لوگوں کو مدینہ میں انگور کی شراب بہت کم ملتی تھی اور ہم میں سے اکثر کی شراب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 558

مسدد، یحیی، ابن حبان، عامر، ابن عمر کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ اما بعد!شراب کی حرمت نازل ہو چکی ہے اور وہ پانچ چیزوں سے ہوتی ہے انگور، کھجور، شہد، گیہوں،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 559

اسمعیل بن عبداللہ ، مالک بن انس، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک کہتے ہیں کہ میں ابوعبیدہ، ابوطلحہ اور ابی بن کعب کو کچی اور پکی کھجوروں کی شراب پلارہا تھا ان لوگوں کے پاس ایک آنیوالا آیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 560

مسدد، معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ میں ایک قبیلہ کے پاس کھڑا اپنے چچاؤں کو فضیخ پلا رہا تھا اور میں ان میں کم سن تھا کسی نے کہا کہ شراب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – مشروبات کا بیان – حدیث 561

محمد بن ابی بکر مقدمی، یوسف ابومعشر براء، سعید بن عبیداللہ ، بکر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ ان لوگوں سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ جس وقت شراب حرام کی گئی اس وقت شراب کچی اور پکی……

View Hadith