صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1036

ہجوم کی وجہ سے سجدہ کی جگہ نہ پائے تو کیا کرے

راوی: صدقہ بن فضل , یحیی بن سعید , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حدثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ السُّورَةَ الَّتِي فِيهَا السَّجْدَةُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ حَتَّی مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَکَانًا لِمَوْضِعِ جَبْهَتِهِ

صدقہ بن فضل، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ سورت پڑھتے جس میں سجدہ ہوتا، تو سجدہ کرتے اور ہم بھی سجدہ کرتے یہاں تک کہ ہم لوگوں کو پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی تھی۔

Narrated Ibn 'Umar. Whenever the Prophet recited the Sura which contained the prostration of recitation he used to prostrate and then, we, too, would prostrate and some of us did not find a place for prostration.

یہ حدیث شیئر کریں