صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1051

سواری پر نفل پڑھنے کا بیان سواری کا رخ جس طرف بھی ہو

راوی: عبدالاعلی بن حماد , وہیب , موسیٰ بن عقبہ , نافع

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا وَيُخْبِرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُهُ

عبدالاعلی بن حماد، وہیب، موسیٰ بن عقبہ، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نافع نے بیان کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی سواری پر نفل نماز (نفل) پڑھتے تھے اور وتر بھی پڑھ لیتے تھے اور خبر دیتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے۔

Narrated Nafi:
Ibn 'Umar (while on a journey) used to offer the prayer and the Witr on his mount (Rahila). He said that the Prophet used to do so.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں