مسلمانوں کی اولاد کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ جس کے تین نابالغ بچے مرجائیں تو اس کے لئے دوزخ سے حجاب ہوجاتے ہیں یا یہ فرمایا کہ وہ جنت میں داخل ہوجاتا ہے ۔
راوی: یعقوب بن ابراہیم , ابن علیہ , عبدالعزیذ بن صہیب , انس بن مالک
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ النَّاسِ مُسْلِمٌ يَمُوتُ لَهُ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ
یعقوب بن ابراہیم، ابن علیہ، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان کے تین بچے نابالغ مرجائیں گے تو اے اللہ تعالیٰ اپنے بچوں پر بہت زیادہ مہربانی کے سبب سے اور اپنی رحمت کے باعث جنت میں داخل کرے گا۔
Narrated Anas bin Malik
Allah's Apostle (p.b.u.h) said, "Any Muslim whose three children died before the age of puberty will be granted Paradise by Allah because of His mercy to them."
________________________________________
