صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1334

مردوں کی برائی کا بیان ۔

راوی: عمرو بن حفص , حفص , اعمش , عمرو بن مرہ , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ أَبُو لَهَبٍ عَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبًّا لَکَ سَائِرَ الْيَوْمِ فَنَزَلَتْ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ

عمرو بن حفص، حفص، اعمش، عمرو بن مرہ، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابولہب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا سارے دن تیرے لئے ہلاکت ہو تو اسی وقت ( تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ) کی آیت (آخر سورت تک) نازل ہوئی۔

Narrated Ibn Abbas.:
Abu Lahab, may Allah curse him, once said to the Prophet (p.b.u.h), "Perish you all the day."
Then the Divine Inspiration came: "Perish the hands of Abi Lahab! And perish he!" (111.1).

یہ حدیث شیئر کریں