صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 151

عورتوں کا قضائے حاجت کے لئے باہر نکلنے کا بیان

راوی: زکریا , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أُذِنَ لَکُنَّ أَنْ تَخْرُجْنَ فِي حَاجَتِکُنَّ قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ

زکریا، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے (اپنی بیویوں سے) فرما دیا تھا کہ تمہیں قضائے حاجت کے لئے باہر نکلنے کی اجازت ہے، (ہشام) نے کہا حاجت سے مراد براز ہے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet said to his wives, "You are allowed to go out to answer the call of nature.”

یہ حدیث شیئر کریں