صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1647

قربانی کی کھالوں کے خیرات کئے جانے کا بیان۔

راوی: مسدد , یحی , ابن جریج , حسن بن مسلم و عبدالکریم جزری , مجاہد , عبدالرحمن بن ابی لیلی , علی

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ وَعَبْدُ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيُّ أَنَّ مُجَاهِدًا أَخْبَرَهُمَا أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَقُومَ عَلَی بُدْنِهِ وَأَنْ يَقْسِمَ بُدْنَهُ کُلَّهَا لُحُومَهَا وَجُلُودَهَا وَجِلَالَهَا وَلَا يُعْطِيَ فِي جِزَارَتِهَا شَيْئًا

مسدد، یحیی، ابن جریج، حسن بن مسلم و عبدالکریم جزری، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ قربانی کے جانور کے پاس کھڑے ہوں اور ان جانوروں میں سے تمام چیزیں یعنی ان کے گوشت، ان کی کھالیں اور جھولیں تقسیم کردی جائیں اور قصاب کی اجرت میں اس سے کچھ بھی نہ دیا۔

Narrated 'Ali:
The Prophet ordered me to supervise the (slaughtering) of Budn (Hadi camel) and to distribute their meat, skins and covering sheets in charity and not to give anything (of their bodies) to the butcher as wages for slaughtering.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں