صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1694

محصب میں اترنے کا بیان۔

راوی: علی بن عبداللہ , سفیان , عمرو , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَيْسَ التَّحْصِيبُ بِشَيْئٍ إِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ محصب میں اترنا کوئی چیز نہیں ہے وہ تو صرف ایک اترنے کی جگہ ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اترتے تھے۔

Narrated Ibn Abbas:
Staying at Al-Mahassab is not one of the ceremonies (of Hajj), but Al-Mahassab is a place where Allah's Apostle camped (during his Hajjat-ul-wida).

یہ حدیث شیئر کریں