صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1701

اس شخص کا بیان جو حج سے پہلے عمرہ کرے ۔

راوی: احمد بن محمد , عبداللہ , ابن جریج , عکرمہ بن خالد نے ابن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّ عِکْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ الْعُمْرَةِ قَبْلَ الْحَجِّ فَقَالَ لَا بَأْسَ قَالَ عِکْرِمَةُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي عِکْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مِثْلَهُ

احمد بن محمد، عبداللہ ، ابن جریج، عکرمہ بن خالد نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حج کے پہلے عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کوئی حرج نہیں، عکرمہ کا بیان ہے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کرنے سے پہلے عمرہ کیا اور ابراہیم بن سعد نے بواسطہ ابن اسحاق، عکرمہ بن خالد روایت کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا اور اسی طرح روایت کیا۔

Narrated Ibn Juraij:
Ikrima bin Khalid asked Ibn 'Umar about performing 'Umra before Hajj. Ibn 'Umar replied, "There is no harm in it." 'Ikrima said, "Ibn 'Umar also said, 'The Prophet had performed 'Umra before performing Hajj.'"

یہ حدیث شیئر کریں