صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1725

شام کو گھر آنے کا بیان ۔

راوی: موسی بن اسمعیل , ہمام , اسحاق , بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَطْرُقُ أَهْلَهُ کَانَ لَا يَدْخُلُ إِلَّا غُدْوَةً أَوْ عَشِيَّةً

موسی بن اسماعیل، ہمام، اسحاق، بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں رات کو نہ اترتے اور صبح یا شام کے وقت ہی داخل ہوتے تھے۔

Narrated Anas: The Prophet never returned to his family from a journey at night. He

یہ حدیث شیئر کریں