صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 1988

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ادھار خریدنے کا بیان ۔

راوی: معلی بن اسد , عبدالواحد , اعمش

حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ ذَکَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ الرَّهْنَ فِي السَّلَمِ فَقَالَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَی أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ

معلی بن اسد، عبدالواحد، اعمش بیان کرتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم نخعی کے پاس سلم میں رہن کرنے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے اسود نے بواسطہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت مقرر کر کے اناج خریدا اور لوہے کی ایک زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet purchased food grains from a Jew on credit and mortgaged his iron armor to him.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں