صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2147

کتے کی قیمت کا بیان۔

راوی: حجاج بن منہال , شعبہ , عون بن ابی جحیفہ

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ أَبِي اشْتَرَی حَجَّامًا فَأَمَرَ بِمَحَاجِمِهِ فَکُسِرَتْ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِکَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْکَلْبِ وَکَسْبِ الْأَمَةِ وَلَعَنَ الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَآکِلَ الرِّبَا وَمُوکِلَهُ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرَ

حجاج بن منہال، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے پچھنے لگانے والا غلام خریدا تو (اس کے اوزار توڑ دئیے) تو میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خون کی قیمت اور لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا اور گودنے والے اور گدوانے والے پر لعنت کی اور سود کھانے اور کھلا نے والے اور مصور پر لعنت کی ہے۔

Narrated Aun bin Abu Juhaifa:
I saw my father buying a slave whose profession was cupping, and ordered that his instruments (of cupping) be broken. I asked him the reason for doing so. He replied, "Allah's Apostle prohibited taking money for blood, the price of a dog, and the earnings of a slave-girl by prostitution; he cursed her who tattoos and her who gets tattooed, the eater of Riba (usury), and the maker of pictures."

یہ حدیث شیئر کریں