صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2340

اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ہشیم , عبیداللہ بن ابی بکر بن انس , حمید طویل , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْصُرْ أَخَاکَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا

عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم، عبیداللہ بن ابی بکر بن انس، حمید طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو۔

Narrated Anas bin Malik:
Allah's Apostle said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one."

یہ حدیث شیئر کریں