صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان ۔ حدیث 2342

مظلوم کی مدد کرنے کا بیان ۔

راوی: سعید بن ربیع , شعبہ , اشعث بن سلیم , معاویہ بن سوید , براء بن عازب

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدٍ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ فَذَکَرَ عِيَادَةَ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعَ الْجَنَائِزِ وَتَشْمِيتَ الْعَاطِسِ وَرَدَّ السَّلَامِ وَنَصْرَ الْمَظْلُومِ وَإِجَابَةَ الدَّاعِي وَإِبْرَارَ الْمُقْسِمِ

سعید بن ربیع، شعبہ، اشعث بن سلیم، معاویہ بن سوید، براء بن عازب سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو حکم دیا سات باتوں کا ۔ اور سات باتوں سے منع فرمایا پھر مریض کی عیادت، جنازہ کے پیچھے چلنے، چھینکنے والے کا جواب دینا، اور مظلوم کی مدد کرنا، اور دعوت قبول کرنا، اور قسم پوری کرنے کا تذکرہ کیا۔

Narrated Muawiya bin Suwald:
I heard Al-Bara' bin 'Azib saying, "The Prophet orders us to do seven things and prohibited us from doing seven other things." Then Al-Bara' mentioned the following:–
(1) To pay a visit to the sick (inquiring about his health),
(2) to follow funeral processions,
(3) to say to a sneezer, "May Allah be merciful to you" (if he says, "Praise be to Allah!"),
(4) to return greetings,
(5) to help the oppressed,
(6) to accept invitations,
(7) to help others to fulfill their oaths. (See Hadith No. 753, Vol. 7)

یہ حدیث شیئر کریں