صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان۔ ۔ حدیث 329

نفاس والی عورت پر نماز جنازہ اور اس کے طریقہ کا بیان

راوی: احمد بن ابی سریج , شبابہ , شعبہ , حسین معلم , عبداللہ بن بریدہ , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شَبَابَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ امْرَأَةً مَاتَتْ فِي بَطْنٍ فَصَلَّی عَلَيْهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ وَسَطَهَا

احمد بن ابی سریج، شبابہ، شعبہ، حسین معلم، عبداللہ بن بریدہ، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت پیٹ کی بیماری میں مر گئی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بیچ میں کھڑے ہو کر اس کی نماز ادا کی۔

Narrated Samura bin Jundab: The Prophet offered the funeral prayer for the dead body of a woman who died of (during) delivery (i.e. child birth) and he stood by the middle of her body.

یہ حدیث شیئر کریں