صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 340

(صرف) منہ اور ہاتھوں کے تیمم کا بیان

راوی: محمد بن بشار , غندر , شعبہ , حکم , ذر , ابن عبدالرحمن بن ابزی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَمَّارٌ فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الْأَرْضَ فَمَسَحَ وَجْهَهُ وَکَفَّيْهِ

محمد بن بشار، غند ر، شعبہ، حکم، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ عمار نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ زمین پر مار کر اپنے چہرے اور دونوں ہاتھوں کا مسح کیا تھا۔

Narrated 'Ammar: The Prophet stroked the earth with his hands and then passed them over his face and the backs of his hands (while demonstrating Tayammum).

یہ حدیث شیئر کریں