صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 372

حریر کا جبہ پہن کر نماز پڑھنا پھر اس کو ( مکروہ سمجھ کر) اتار کر پھینک دینا

راوی: عبداللہ بن یوسف , لیث , یزید بن ابی الخیر , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أُهْدِيَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ فَصَلَّی فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا کَالْکَارِهِ لَهُ وَقَالَ لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ

عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید بن ابی الخیر، عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک جبہ ہدیہ کیا گیا، آپ نے اسے پہن لیا اور اس میں نماز پڑھی جب فارغ ہوئے تو اسے زور سے کھیچ کر اتار ڈالا، گویا آپ نے اسے مکروہ سمجھا اور فرمایا کہ پرہیزگاروں کو یہ (کپڑا) زیبا نہیں۔

Narrated 'Uqba bin 'Amir: The Prophet was given a silken Farruj as a present. He wore it while praying. When he had finished his prayer, he took it off violently as if with a strong aversion to it and said, "It is not the dress of Allah-fearing pious people."

یہ حدیث شیئر کریں