صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 423

اونٹوں کے باندھنے کی جگہ میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: صدقہ بن فضل , سلیمان بن حبان , عبیداللہ , نافع

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي إِلَی بَعِيرِهِ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ

صدقہ بن فضل، سلیمان بن حبان، عبیداللہ ، نافع روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے اونٹ کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

Narrated Nafi: "I saw Ibn 'Umar praying while taking his camel as a Sutra in front of him and he said, "I saw the Prophet doing the same."

یہ حدیث شیئر کریں