صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 443

جب مسجد میں گذرے تو تیر کا پھل پکڑے رہے

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , عمرو

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ وَمَعَهُ سِهَامٌ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ بِنِصَالِهَا

قتیبہ بن سعید، سفیان روایت کرتے ہیں کہ میں نے عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا تم نے جابر بن عبداللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے؟ کہ ایک شخص مسجد میں گذرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے، تو اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی پیکان کو پکڑ لو۔

Narrated 'Amr: I heard Jabir bin 'Abdullah saying, "A man passed through the mosque carrying arrows. Allah's Apostle said to him, 'Hold them by their heads.' "

یہ حدیث شیئر کریں