صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 478

نماز پڑھنے والے اور سترہ کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے۔

راوی: مکی بن ابراہیم , یزید بن ابی عبید , سلمہ (بن اکوع)

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ قَالَ کَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا کَادَتْ الشَّاةُ تَجُوزُهَا

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبید، سلمہ (بن اکوع) رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مسجد (کی جانب قبلہ) کی دیوار منبر کے پاس تھی اور دونوں کے درمیان اس قدر فصل تھا کہ بکری اس سے نکل سکتی تھی

Narrated Salama: The distance between the wall of the mosque and the pulpit was hardly enough for a sheep to pass through.

یہ حدیث شیئر کریں