صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 528

وقت عصر کا بیان

راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , ابن شہاب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ مِنَّا إِلَی قُبَائٍ فَيَأْتِيهِمْ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہا ب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ عصر کی نماز پڑھ چکتے تھے، اس کے بعد ہم میں سے جانے والا (مقام) قباتک جاتا اور وہاں ایسے وقت پہنچ جاتا تھا کہ آفتاب بلند ہوتا تھا۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle used to offer the 'Asr prayer at a time when the sun was still hot and high and if a person went to Al-'Awali (a place) of Medina, he would reach there when the sun was still high. Some of Al-'Awali of Medina was about four miles or so from the town.

یہ حدیث شیئر کریں