صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 58

باب

راوی:

بَاب فَضْلِ الْعِلْمِ وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى يَرْفَعْ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا

علم کی فضیلت( کا بیان ) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے جو لوگ تم میں سے ایمان لے آئے ہیں اور انہیں علم دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ ان کے مراتب بلند کردے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا ہے کہ اے میرے پروردگار میرا علم زیادہ کر۔

یہ حدیث شیئر کریں