صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 591

اذان سنتے وقت کیا کہنا چاہیے ؟

راوی: اسحق , وہب بن جریر , ہشام , یحیی ,

حَدَّثَنَا إِسْحَاقٌ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی نَحْوَهُ قَالَ يَحْيَی وَحَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِنَا أَنَّهُ قَالَ لَمَّا قَالَ حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ وَقَالَ هَکَذَا سَمِعْنَا نَبِيَّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ

اسحاق ، وہب بن جریر، ہشام، یحیی اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور یحیی کا بیان ہے کہ مجھ سے میرے بعض بھائیوں نے بیان کیا کہ مؤذن نے جب حی علی الصلوہ کہ تو معاویہ نے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہا اور کہا کہ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کہتے ہوئے سنا ہے۔

Narrated Yahya as above (586) and added: "Some of my companions told me that Hisham had said, "When the Mu'adhdhin said, "Haiya alas-sala(t) (come for the prayer)." Muawiya said, "La hawla wala quwata illa billah (There is neither might nor any power except with Allah)" and added, "We heard your Prophet saying the same."

یہ حدیث شیئر کریں