صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 763

اگر کوئی شخص رکوع کو پورا نہ کرے

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , سلیمان , زید بن وہب

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ رَأَی حُذَيْفَةُ رَجُلًا لَا يُتِمُّ الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ قَالَ مَا صَلَّيْتَ وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَی غَيْرِ الْفِطْرَةِ الَّتِي فَطَرَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان، زید بن وہب کا بیان ہے، کہ حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ رکوع اور سجدوں کو پورا نہ کرتا تھا انہوں نے (اس سے کہا کہ تو نے نماز نہیں پڑھی اور اگر تو مرے گا تو اس دین کے خلاف مرے گا جس پر اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیدا کیا تھا۔

Narrated Zaid binWahb: Hudhaifa saw a person who was not performing the bowing and prostrations perfectly. He said to him, "You have not prayed and if you should die you would die on a religion other than that of Muhammad."

یہ حدیث شیئر کریں